‫اپنی حراست کے دوران آپ کو حق حاصل ہے ہے کہ آپ کے دوست اور‪/‬یا‬ ‫رشتہ دار آپ سے مالقات کے لیے آئیں۔ خود کو مالقات کے اوقات اور ملنے کے‬ ‫مہذب اور انسانی حراستی حاالت‬ ‫سلسلے میں اختیار کیے جانے والے طریقہ کار سے متعلق آگاہ رکھیں۔‬ ‫آپ کے رشتہ دار اور دوست آپ کو حراست کی مدت کے دوران رقم بھیج سکتے‬ ‫ہیں۔ پولیس سے پوچھیں کہ اس سلسلے میں کیا طریقہ کار ہے۔‬ ‫آپ تکریمی سلوک کے حقدار ہیں۔ زیر حراست افراد کے ساتھ بدسلوکی کے ساتھ‬ ‫جتنا عرصہ آپ حراست میں رہیں گے‪ ،‬آپ کو مہذب اور انسانی حراستی حاالت‬ ‫‪:‬کا حق حاصل ہے۔ مثال کے طور پر آپ کو مندرجہ ذیل حقوق حاصل ہیں‬ ‫ساتھ کسی قسم کی نسل پرستانہ‪ ،‬امتیازی یا بدیسیوں سے نفرت انگیز رویے یا‬ ‫حرکت کی قانونی طور پرممانعت ہے۔‬ ‫آپ اپنے حراستی حاالت کے متعلق‪ ،‬اپنے ساتھ ممکنہ بدسلوکی اور‪/‬یا نسل پرستانہ‬ ‫سلوک کے متعلق دفتر محتسب کو اطالع دے سکتے ہیں۔‬ ‫ڈاکٹر سے ملنے‬ ‫کی درخواست کرنا‬ ‫محتسب ایک آزاد منصب‪/‬ادارہ ہے جو آپ کی اطالع پر تحقیق کرے گا۔‬ ‫اور ڈاکٹر سے ملنا‬ ‫‪ Halkokondyli Street,‬حراست ختم ہونے کے بعد آپ محتسب ہیڈ کوارٹرز (‪17‬‬ ‫‪:‬میں شخصی طور پر اطالع دے سکتے ہیں یا )‪Postal Code 32 104 Athens‬‬ ‫ٹیلیفون تک رسائی‬ ‫‒ برقی طور پر اس پتے پر دے سکتے ہیں‬ ‫‪https://www.synigoros.gr/?i=submission-system.en-‬‬ ‫‪ «Halkokondyli 17, Postal‬ڈاک کے ذریعے اس پتے پر بھیج سکتے ہیں ‪-‬‬ ‫یا »‪Code 32 104 Athens‬‬ ‫فیکس کے ذریعے ان نمبروں پر روانہ کر سکتے ہیں (‪- 800 1306 213 )30 +‬‬ ‫‪129 7292 210 )30 +( -‬‬ ‫بستر کی صاف‬ ‫چادریں اور کمبل‬ ‫بال معاوضہ‬ ‫شخصی صفائی کے‬ ‫اشیاء( شیمپو‪ ،‬ٹوتھ‬ ‫پیسٹ‪ ،‬صفائی والے‬ ‫)تولیے‬ ‫احاطے‪ /‬کسی‬ ‫بیرونی مقام تک‬ ‫روزانہ رسائی‬ ‫اپ کا اپنا بستر‬

Select target paragraph3