اپنی حراست کے دوران آپ کو حق حاصل ہے ہے کہ آپ کے دوست اور/یا
رشتہ دار آپ سے مالقات کے لیے آئیں۔ خود کو مالقات کے اوقات اور ملنے کے
مہذب اور انسانی حراستی حاالت
سلسلے میں اختیار کیے جانے والے طریقہ کار سے متعلق آگاہ رکھیں۔
آپ کے رشتہ دار اور دوست آپ کو حراست کی مدت کے دوران رقم بھیج سکتے
ہیں۔ پولیس سے پوچھیں کہ اس سلسلے میں کیا طریقہ کار ہے۔
آپ تکریمی سلوک کے حقدار ہیں۔ زیر حراست افراد کے ساتھ بدسلوکی کے ساتھ
جتنا عرصہ آپ حراست میں رہیں گے ،آپ کو مہذب اور انسانی حراستی حاالت
:کا حق حاصل ہے۔ مثال کے طور پر آپ کو مندرجہ ذیل حقوق حاصل ہیں
ساتھ کسی قسم کی نسل پرستانہ ،امتیازی یا بدیسیوں سے نفرت انگیز رویے یا
حرکت کی قانونی طور پرممانعت ہے۔
آپ اپنے حراستی حاالت کے متعلق ،اپنے ساتھ ممکنہ بدسلوکی اور/یا نسل پرستانہ
سلوک کے متعلق دفتر محتسب کو اطالع دے سکتے ہیں۔
ڈاکٹر سے ملنے
کی درخواست کرنا
محتسب ایک آزاد منصب/ادارہ ہے جو آپ کی اطالع پر تحقیق کرے گا۔
اور ڈاکٹر سے ملنا
Halkokondyli Street,حراست ختم ہونے کے بعد آپ محتسب ہیڈ کوارٹرز (17
:میں شخصی طور پر اطالع دے سکتے ہیں یا )Postal Code 32 104 Athens
ٹیلیفون تک رسائی
‒ برقی طور پر اس پتے پر دے سکتے ہیں
https://www.synigoros.gr/?i=submission-system.en-
«Halkokondyli 17, Postalڈاک کے ذریعے اس پتے پر بھیج سکتے ہیں -
یا »Code 32 104 Athens
فیکس کے ذریعے ان نمبروں پر روانہ کر سکتے ہیں (- 800 1306 213 )30 +
129 7292 210 )30 +( -
بستر کی صاف
چادریں اور کمبل
بال معاوضہ
شخصی صفائی کے
اشیاء( شیمپو ،ٹوتھ
پیسٹ ،صفائی والے
)تولیے
احاطے /کسی
بیرونی مقام تک
روزانہ رسائی
اپ کا اپنا بستر