اگر آپ تنہا نابالغ فرد یعنی 18سال سے کم عمر ہیں اور آپ کے والدین یونان
خاندان سے ملنے کا آپ کا حق
میں نہی ہیں تو آپ کو جلد از جلد حراستی مرکز سے بچوں کی دیکھ بھال کے
مقام پر منتقل کر دیا جائے گا۔ بچوں کی دیکھ بھال کے مقام پر منتقل ہونے تک
کے وقت کا انحصار تنہا نابالغ بچوں کی میزبانی کے لیے جگہ کی دستیابی
ہونے پر ہے۔ اکثر تاخیر ہوتی ہے۔
اگر آپ تنہا نابالغ ہیں لیکن پولیس نے غلطی سے آپ کا اندراج بطور بالغ فرد
کیا ہے تو حراستی مرکز میں کسی ذمہ دار آفیسر(مثال ڈاکٹر ،سماجی کارکن،
اسائلم سروس اور پولیس) کواپنی درست عمر کے متعلق بتائیں اور اگر ہو
اگر آپ بالغ ہیں اور
آپ کی بیوی اور کم
سن بچے
سکے تو آپ انہیں اپنی درست عمر کو ثابت کرنے والی کوئی دستاویز (مثالً
پیدائش نامہ ،فیملی بک یا کوئی اور چیز) دکھائیں۔
اگر آپ تنہا نابالغ ہیں
)سال سے کم عمر ( 18
اور(مندرجہ ذیل میں سے
)ایک ہیں
ماں ،باپ ،بہن بھائی،
چچا/چچی
کسی اور یورپی ملک ،سوئٹزرلینڈ یا ناروے میں ہیں تو
حفاظتی حیثیت( اسائلم کے طلبگار ،تسلیم شدہ مہاجر وغیرہ)
کے تحت آپ کو خاندان سے اس ملک میں ملنے کا حق ہے
جہاں وہ ہیں۔
خاندان کی مالقات کا عمل اسائلم سروس سرانجام دیتی ہے۔ اسائلم سروس کی جانب
سے آپ کے اسائلم دعوے کے اندراج کے وقت ،براہ مہربانی انہیں بتائین کہ آپ
اپنے خاندان کے اراکین سے دوبارہ ملنا چاہتے ہیں اور انکے رہائش والے ملک
اور حیثیت کے متعلق تفصیالت فراہم کریں۔ کسی اور ملک میں رہنے والے آپ
کے خاندان کے افراد کی دستاویزات کی نقول اوراس کے ساتھ ساتھ ان افراد سے
آپ کے تعلق کی وضاحت کرنے والی دستاویزات (مثال پیدائش نامے ،نکاح نامے
وغیرہ ) کا ہونا فائدہ مند ہے