‫‪6‬‬ ‫‪5‬‬ ‫ہم آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ ہر ایک حراستی مرکز پر مختلف حاالت ہوتے ہیں۔‬ ‫مزید برآں‪ ،‬درحقیقت‪ ،‬بہت سی سہولیات جو دستیاب ہونی چاہیئں تھیں (مثالً‬ ‫‪4‬‬ ‫مترجم‪ ،‬ڈاکٹر وغیرہ) وہ بہت محدود یا غیر دستیاب ہو سکتی ہیں۔‬ ‫مختلف حراستی مراکز میں حراستی حاالت کے متعلق مزید جاننے کے لیے اور‬ ‫اپنے حراستی حاالت کے متعلق اطالع دینے کے لیے‬ ‫وزٹ کریں۔ ‪https://borderlandscapes.law.ox.ac.uk/‬‬ ‫مجھے کہاں حراست میں رکھا گیا ہے؟‬ ‫مئی ‪ 2020‬میں دستیاب اعداد وشمار کے مطابق )یونان میں بیدخلی سے قبل ‪(8‬‬ ‫‪:‬ہیں )‪(PRDC‬حراستی مراکز‬ ‫‪7‬‬ ‫‪1‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪ PRDC‬ٹیوروس ‪Petrou Ralli 24, Athens 118 54 :‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪Leoforos Thrakomakedonon 101,‬‬ ‫‪ PRDC‬امیگدالیزا‪Acharnai Postal Code 13674 :‬‬ ‫‪ PRDC‬کورینتوس ‪Examilion 3, Korinthos, Postal Code 20100:‬‬ ‫‪ PRDC‬پیرانسیٹ ‪Drama, Postal Code 660 35:‬‬ ‫‪ PRDC‬ژانتھی ‪Postal Code 671 00:‬‬ ‫‪ PRDC‬فلیکیو ‪Orestiada, Postal Code 680 06:‬‬ ‫‪8‬‬ ‫‪ PRDC‬موریہ لیسوس‪ :‬پوسٹل کوڈ ‪811 00‬‬ ‫‪ PRDC‬کوس‪ ،‬پائلی‪ ،‬پوسٹ کوڈ ‪853 01‬‬ ‫مذکورہ باال حراستی مراکز کے عالوہ‪ ،‬غیر ملکی شہریوں کو یونان بھر کے‬ ‫پولیس سٹیشنوں اور پولیس کی عمارات میں بھی حراست میں رکھا جاتا ہے۔‬

Select target paragraph3