‫اپیلوں کا جائزہ لینے والی اتھارٹِی (اپیل اتھارٹی) عام طور پر آپ کو انٹرویو کے‬ ‫لیے نہیں بالئے گی۔ آپ کی اپیل کا جائزہ انٹرویو میں کہی جانے والی آپ کی‬ ‫باتوں اور اپیل میں آپ کی صراحت کردہ وجوہات کی بنیاد پر لیا جائے گا۔ اگر آپ‬ ‫کے پاس اضافی معلومات ہیں‪ ،‬تو آپ کو یہ معلومات اپنی اپیل کا جائزہ لیے جانے‬ ‫سے قبل زیادہ سے زیادہ سے زیادہ تین دن کے اندر اپیل کمیٹی کو بھیجنی‪ /‬جمع‬ ‫(مثال وکیل کے ذریعے) جمع کروانی ہوں گی۔‬ ‫اگر اپیل کمیٹی کا فیصلہ (ثانوی فیصلہ) مثبت ہے تو آپ آزاد (کر دیئے جاتے)‬ ‫ہیں اور آپ کو یونان میں قیام کا اجازت نامہ جاری کیا جائے گا۔‬ ‫ہراچ ینوناق ںیم تلادع وک پآ وت ےہ یفنم‪/‬فلاخم ہلصیف یوناث رگا‬ ‫۔یگ وہ ترورض یک لیکو وک پآ ےیل ےک سا ۔ےہ اتوہ قح اک یئوج‬ ‫تنواعم ینوناق ہضواعمالب رپ داینب یک یبایتسد وک پآ ےرادا دنچ‬ ‫ہطبار ےس نا ینابرہم ہارب ۔ںیہ ےتکس وہ لباق ےک ےنرک مہارف‬ ‫۔ںیہ ےتکس رک ددم یک پآ ہو ایک ہک ںیرک ہتپ ےکرک‬ ‫یک ںورادا ےلاو ےنرک مہارف تنواعم روا ترواشم ینوناق ہضواعم الب‬ ‫‪:‬ںیرک ٹزو وک کنل لیذ ہجردنم ےیل ےک تسرہف‬ ‫‪https://help.unhcr.org/greece/where-to-seek-help/other-services/‬‬ ‫قانونی طور پر صراحت شدہ زیادہ سے زیادہ مدت سے زائد عرصہ تک آپ‬ ‫کو حراست میں رکھنے کی اجازت نہیں ہے۔‬ ‫یونانی قانون کے مطابق‪ ،‬کسی شخص کو ملک بدری سے قبل زیادہ سے زیادہ‬ ‫‪ 6‬مہینوں تک حراست میں رکھا جا سکتا ہے۔ خصوصی صورتوں میں‪ ،‬یہ مدت‬ ‫حراست کے دن سے ‪ 18‬مہینوں تک ہو سکتی ہے۔‬ ‫اگر آپ کو اس لیے حراست میں رکھا گیا ہے کہ آپ کے اسائلم دعوے پر غور‬ ‫کیا جانا ہے تو آپ کو ابتدائی طور پر ‪ 50‬دنوں تک حراست میں رکھا جا سکتا‬ ‫ہے۔ اس مدت میں اسائلم کے لیے آپ کی درخواست دینے کی تاریخ سے لے کر‬ ‫‪ 18‬مہینوں تک توسیع کی جا سکتی ہے۔ پولیس اور اسائلم سروس کی‬ ‫وجہ سے ہونےو الی تاخیر کی بناء پر آپ کو زیادہ عرصے حراست‬ ‫میں رکھنے کی اجازت نہیں ہے۔‬ ‫انٹرویو کے بعد‪ ،‬اسائلم سروس (اولین‪/‬پہال فیصلہ) کرے گی۔ آپ کو فیصلے کے‬ ‫مندرجات اور اس حتمی تاریخ کے متعلق مطلع کیا جانا الزمی ہو گا جس تاریخ‬ ‫تک آپ کو فیصلہ منفی ہونے کی صورت میں اپنی سمجھ میں آنے والی زبان میں‬ ‫فیصلے کے خالف اپیل کرنی ہو گی۔‬ ‫اگر پہال فیصلہ مثبت (آپ کے حق میں) ہے تو آپ آزاد (کر دیئے جاتے) ہیں۔‬ ‫اسائلم سروس آپ کو وہ طریقہ کار بتائے گی جو آپ کو اپنے قیام کا اجازت نامہ‬ ‫حاصل کرنے کے لیے اختیار کرنا ہے۔‬ ‫اگر اولین فیصلہ مخالف‪/‬منفی (آپ کے خالف) ہے تو آپ اپیل کے حقدار ہیں۔‬ ‫چند صورتوں میں‪ ،‬اولین فیصلے کے بعد آپ ملک بدری سے محفوظ نہیں ہوتے۔‬ ‫ایسی صورت میں‪ ،‬مخالف فیصلے کے خالف اپیل کے ساتھ‪ ،‬آپ کو یہ درخواست‬ ‫کرنے کی بھی ضرورت ہو گی کہ ثانوی فیصلہ آنے تک آپ کو ملک بدر نہ کیا‬ ‫جائے۔‬ ‫اپیل دائر کرنے کی حتمی تاریخ مخالف‪/‬منفی فیصلے کی دستاویز کے نچلے‬ ‫حصے میں مذکور ہے۔ اگر آپ اپیل کرتے ہیں تو اپیل اتھارٹی آپ کی اسائلم کی‬ ‫درخواست کا مخصوص تاریخ پر دوبارہ جائزہ لے گی۔یک تاریخ مشخص توسط‬ ‫‪.‬مرجع تجدیدنظر بررسی می شود‬ ‫توجہ فرمائیں!‬ ‫اپنی اپیل دائر کرنے میں وکیل کی معاونت حاصل کرنا اہم ہے۔‬ ‫درخواست کی صورت میں‪ ،‬اسائلم سروس پابند ہے کہ اگر آپ‬ ‫اپیل دائر کرتے ہیں تو آپ کو بال معاوضہ وکیل فراہم کرے۔‬ ‫!‬ ‫اسائلم سروس سے درخواست کریں کہ وہ اپیل دائر کرنے کے سلسلے میں آپ‬ ‫کے لیے بالمعاوضہ وکیل تعینات کرے۔‬ ‫اگر وکیل تعینات نہیں کیا جاتا اور باآلخر آپ خود اپیل دائر کرتے ہی تو اسائلم‬ ‫سروس سے درخواست کریں کہ وہ ریکارڈ کرے کہ وکیل کی فراہمی کے لیے‬ ‫آپ کی خصوصی درخواست کے باوجود آپ کو وکیل فراہم نہیں کیا ��یا تھا۔‬

Select target paragraph3