‫حراست کے دوران آپ کو اسائلم کی‬ ‫درخواست دینے کا حق حاصل ہے۔‬ ‫حراست کے دورانی‬ ‫اسائلم کا طریقہ کار‬ ‫جب آپ کو یہ بتا دیں گے کہ آپ اسائلم چاہتے ہیں تو اسائلم سروس آپ کے‬ ‫واپسی (جال وطنی)‪ /‬ملک بدری کے باعث حراست میں رکھا گیا کوئی بھی فرد‬ ‫دعوے کو ریکارڈ کرے گی اور آپ کو انٹرویو کے لیے تاریخ دے گی۔‬ ‫اسائلم کی درخواست دینے کا حقدار ہے۔ اسائلم کی درخواست دینے کے لیے آپ کو‬ ‫انٹرویو آپ کی درخواست کے نتیجے کے لیے انتہائی اہم ہے۔ انٹرویو کے دوران‬ ‫آپ کو واضح طور پر اور مکمل تفصیل سے وہ وجوہات بتانی چاہیئں کہ آپ‬ ‫وکیل کی مدد لینے کی ضرورت نہیں ہے۔‬ ‫چاہتے ہیں۔)»‪ («ASILO‬جب آپ حراست میں ہوں تو پولیس کو بتائیں کہ آپ اسائلم‬ ‫اپنے اصل ملک کو چھوڑنے پر کیوں مجبور ہوئے اور آپ واپس کیوں نہیں جانا‬ ‫پولیس آپ کی خواہش کا اندراج کرے گی اور اسائلم سروس کو مطلع کرے گی۔‬ ‫چاہتے۔ اگر آپ کو یقین ہے کہ آپ اپنے اصل ملک میں خطرے میں ہیں تو آپ‬ ‫جس لمحے آپ اسائلم کا دعوی کرنے کی خواہش کا اظہار کریں گے‪ ،‬اس لمحے‬ ‫تمام وجوہات کے متعلق تفصیلی طور پر بتائِں کہ آپ کو یہ یقین کیوں ہے۔ آپ کا‬ ‫وکیل انٹرویو کے دوران موجود ہو سکتا ہے۔‬ ‫سے آپ کسی بھی صورت اس وقت تک ملک بدری سے محفوظ ہو جائیں گے‪،‬جب‬ ‫تک آپ کو اپنے اسائلم کے دعوے پر پہال فیصلہ نہ مل جائے۔ اگر آپ کی‬ ‫درخواست رد ہو جائے تو بھی آپ دوسرے موقع (اپیل) کا فیصلہ آنے تک یونان میں‬ ‫رہ سکتے ہیں۔ اسائلم سروس سے کہیں کہ وہ آپ کو اس متعلق آگاہ کرے۔‬ ‫‪3‬‬ ‫اگر آپ کے پاس شناختی‬ ‫کارڈ‪ ،‬طبی یا دیگر‬ ‫دستاویزات ہیں تو براہ‬ ‫مہربانی انہیں اسائلم‬ ‫سروس کے پاس جمع‬ ‫کروائیں۔‬ ‫‪2‬‬ ‫اسائلم کا عمل خفیہ‬ ‫اورمخصوص ہے۔ اپنے‬ ‫اسائلم دعوے کے جائزے‬ ‫کے دوران آپ جو کچھ‬ ‫بتائیں گے‪ ،‬اس کے بارے‬ ‫میں آپ کے اصل ملک‬ ‫کے اداروں کو کسی بھی‬ ‫وجہ سے بتانا منع ہے۔‬ ‫‪1‬‬ ‫آپ کے اسائلم دعوے کا‬ ‫جائزہ لینے کے تمام مراحل‬ ‫پر‪ ،‬آپ اسائلم سروس سے‬ ‫مترجم مانگنے کے حقدار‬ ‫ہیں۔ اگرآپ مترجم کو نہ‬ ‫سمجھ سکیں تو سروس کو‬ ‫اس کے متعلق بتائیں اور‬ ‫ایسے مترجم کی درخواست‬ ‫کریں جو سمجھ سکتا ہو۔‬ ‫‪ASILO‬‬

Select target paragraph3