‫آپ کی حراست ختم ہونے کے بعد‬ ‫اگر آپ نے اپنی حراست کے دوران اسائلم کے لیے درخواست جمع نہیں کروائی‬ ‫ہے تو پولیس آپ کو ایک دستاویز دے گی جس کے ذریعے آپ ملک میں محدود‬ ‫مدت کے لیے قیام کرسکیں گے۔ اگر آپ نے اس دوران اسائلم یا قیام کے سلسلے‬ ‫میں کسی اور قسم کے اجازت نامے کے لیے درخواست نہیں دی تو اس مدت کے‬ ‫بعد‪ ،‬آپ کو گرفتار کرکے دوبارہ حراست میں رکھا جا سکتا ہے۔‬ ‫آپکی حراست ختم ہونے کے بعد‪ ،‬آپ اسائلم سروس میں اسائلم کے لیے درخواست‬ ‫دے سکتے ہیں۔ آپ مندرجہ ذیل پتے سے اس بارے میں مزید معلومات لے سکتے‬ ‫‪:‬ہیں کہ اسائلم کے لیے آپ کہاں درخواست دے سکتے ہیں‬ ‫‪https://help.unhcr.org/greece/where-to-seek-help/greek-asylum-service/‬‬ ‫اگر آپ نے اپنی حراست کے دوران اسائلم کے لیے درخواست دی ہے اور تاحال‬ ‫آپ کی حراست ختم ہونے تک اسائلم کے دعوے کو زیر غور نہیں الیا گیا تو آپ‬ ‫کو مجاز اسائلم سروس کے پاس رپورٹ کرنے کے لیے ایک دستاویز دی جائے‬ ‫گی۔ یقینی بنائیں کہ اسائلم کے طریقہ کار کے عمل میں آپ کو اپنے فرائﺾ کا علم‬ ‫ہو (مثالً مخصوص تاریخوں پر اسائلم سروس کے سامنے حاضر ہونا)؛ ورنہ آپ‬ ‫کی درخواست کا تجزیہ معطل ہو سکتا ہے یا آپ کی درخواست رد ہو سکتی ہے۔‬ ‫اسائلم کے قوانین اور طریقہ‬ ‫کار اکثر تبدیلی کے تابع ہوتے‬ ‫ہیں۔ یہ اہم ہے کہ آپ کی‬ ‫معلومات قابل بھروسہ ہو۔‬ ‫اپنی درخواست کے تجزیے‬ ‫کو معطل ہونے سے بچانے یا‬ ‫اپنی درخواست کی مستردگی‬ ‫سے گریز کرنے کے لئے‬ ‫طریقہ کار اور اپنے فرائﺾ‬ ‫کے متعلق باخبر رہنے کی‬ ‫کوشش کریں۔‬

Επιλογή στοχευμένης παραγράφου3

Σύνδεση με παράγραφο
Σύνδεση με οντότητα
Απενεργοποίηση επισημάνσεων
Προσθήκη στον πίνακα περιεχομένων