‫اپنے دوستوں اور‪/‬یا رشتہ‬ ‫داروں کو اس حراستی فیسلٹی‬ ‫کے متعلق آگاہ کریں جہاں آپ‬ ‫کو رکھا گیا ہے‪ ،‬تا کہ وہ آپ‬ ‫کے لئے مدد حاصل کر سکیں۔‬ ‫مجھے حراست میں‬ ‫کیوں لیا گیا ہے؟‬ ‫یونانی قانون کے مطابق‪ ،‬تیسری دنیا سے‬ ‫تعلق رکھنے والے ممالک کے شہریوں کو‬ ‫ان کے اصل ممالک میں یا کسی تیسرے ملک‬ ‫(مثالً ترکی) میں واپس بھیجنے کے لیے یا‬ ‫ان کے زیر غور اسائلم کے لیے حراست میں‬ ‫رکھا جا سکتا ہے۔‬ ‫پولیس کو الزمی طور پر چاہیئے کہ وہ آپ‬ ‫کو تحریری فیصلہ دے جس کی بنیاد پر آپ‬ ‫کی حراست کا فیصلہ کیا گیا تھا اور جس میں آپ کی حراست کی وجوہات کی‬ ‫وضاحت ہو۔ آپ کو حق ہے کہ پولیس کو فیصلے کے بنیادی حصوں کا ترجمہ‪/‬‬ ‫وضاحت اس زبان میں کرنے کے لیے کہیں جو آپ سمجھتے ہیں۔ اگر آپ کو‬ ‫صحت کے مسائل (مثالً سنگین بیماری یا معذوری‪ ،‬ذہنی صحت کے مسائل‪،‬‬ ‫حمل‪ ،‬فارماسیوٹیکل عالج کے انتظام وغیرہ) کا سامنا ہو تو براہ مہربانی وہاں‬ ‫موجود پولیس کو بتائیں اور ڈاکٹر سے ملنے کا کہیں۔‬ ‫جلد از جلد وکیل کی مدد‬ ‫حاصل کرنے کی کوشش‬ ‫کریں۔‬ ‫پولیس کی جانب سے آپ کو‬ ‫فراہم کردہ تمام دستاویزات کے‬ ‫عالوہ ممکنہ طور پر کارآمد‬ ‫تمام ذاتی دستاویزات (جیسے‬ ‫شناختی کارڈ) اکٹھی کریں۔‬ ‫حراست کے دوران آپ کو اپنے خرچے پر کسی وکیل سے مشاورت کرنے‬ ‫کا حق حاصل ہے۔ حراست کے دوران آپ کو قانونی کارروائی شروع‬ ‫کرنے(عدالت سے بات کرنے) کا حق حاصل ہے۔ اگر آپ حراست کے دوران‬ ‫قانونی کارروائیوں کا آغاز چاہتے ہیں تو ایسی صورت میں ریاست بالمعاوضہ‬ ‫وکالء فراہم نہیں کرتی۔ چند غیر حکومتی ادارے بالمعاوضہ قانونی مشاورت‬ ‫( بال معاوضہ وکیل) فراہم کرتے ہیں۔ براہ مہربانی یہ جاننے کے لیے ان سے‬ ‫رابطہ کریں کہ کیا وہ آپ کی مدد کر سکتے ہیں۔‬ ‫یک ںورادا ےلاو ےنرک شکشیپ یک تنواعم و ترواشم ینوناق‬ ‫‪:‬ںیرک ٹزو کنل ایگ اید ںیم لیذ ےیل ےک تسرہف‬ ‫‪https://help.unhcr.org/greece/el/where-to-seek-help/other-services/‬‬

اختر الفقرة المستهدفة3