حراست کے دوران آپ کو اسائلم کی
درخواست دینے کا حق حاصل ہے۔
حراست کے دورانی
اسائلم کا طریقہ کار
جب آپ کو یہ بتا دیں گے کہ آپ اسائلم چاہتے ہیں تو اسائلم سروس آپ کے
واپسی (جال وطنی) /ملک بدری کے باعث حراست میں رکھا گیا کوئی بھی فرد
دعوے کو ریکارڈ کرے گی اور آپ کو انٹرویو کے لیے تاریخ دے گی۔
اسائلم کی درخواست دینے کا حقدار ہے۔ اسائلم کی درخواست دینے کے لیے آپ کو
انٹرویو آپ کی درخواست کے نتیجے کے لیے انتہائی اہم ہے۔ انٹرویو کے دوران
آپ کو واضح طور پر اور مکمل تفصیل سے وہ وجوہات بتانی چاہیئں کہ آپ
وکیل کی مدد لینے کی ضرورت نہیں ہے۔
چاہتے ہیں۔)» («ASILOجب آپ حراست میں ہوں تو پولیس کو بتائیں کہ آپ اسائلم
اپنے اصل ملک کو چھوڑنے پر کیوں مجبور ہوئے اور آپ واپس کیوں نہیں جانا
پولیس آپ کی خواہش کا اندراج کرے گی اور اسائلم سروس کو مطلع کرے گی۔
چاہتے۔ اگر آپ کو یقین ہے کہ آپ اپنے اصل ملک میں خطرے میں ہیں تو آپ
جس لمحے آپ اسائلم کا دعوی کرنے کی خواہش کا اظہار کریں گے ،اس لمحے
تمام وجوہات کے متعلق تفصیلی طور پر بتائِں کہ آپ کو یہ یقین کیوں ہے۔ آپ کا
وکیل انٹرویو کے دوران موجود ہو سکتا ہے۔
سے آپ کسی بھی صورت اس وقت تک ملک بدری سے محفوظ ہو جائیں گے،جب
تک آپ کو اپنے اسائلم کے دعوے پر پہال فیصلہ نہ مل جائے۔ اگر آپ کی
درخواست رد ہو جائے تو بھی آپ دوسرے موقع (اپیل) کا فیصلہ آنے تک یونان میں
رہ سکتے ہیں۔ اسائلم سروس سے کہیں کہ وہ آپ کو اس متعلق آگاہ کرے۔
3
اگر آپ کے پاس شناختی
کارڈ ،طبی یا دیگر
دستاویزات ہیں تو براہ
مہربانی انہیں اسائلم
سروس کے پاس جمع
کروائیں۔
2
اسائلم کا عمل خفیہ
اورمخصوص ہے۔ اپنے
اسائلم دعوے کے جائزے
کے دوران آپ جو کچھ
بتائیں گے ،اس کے بارے
میں آپ کے اصل ملک
کے اداروں کو کسی بھی
وجہ سے بتانا منع ہے۔
1
آپ کے اسائلم دعوے کا
جائزہ لینے کے تمام مراحل
پر ،آپ اسائلم سروس سے
مترجم مانگنے کے حقدار
ہیں۔ اگرآپ مترجم کو نہ
سمجھ سکیں تو سروس کو
اس کے متعلق بتائیں اور
ایسے مترجم کی درخواست
کریں جو سمجھ سکتا ہو۔
ASILO